اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عالمی کیبل میں خرابی،پی ٹی اے نے عارضی بینڈ وتھ کو سسٹم میں شامل کر دیا۔
پی ٹی اے بیان میں کہا گیاخرابی کے پیش نظر عارضی بینڈوتھ کو سسٹم میں شامل کیا،ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس میں ڈی گریڈیشن نہیں ، پی ٹی اے سب میرین کیبل کی بحالی کی نگرانی کررہا ہے۔
عالمی کیبل میں خرابی،پی ٹی اے نے عارضی بینڈ وتھ کو سسٹم میں شامل کر دیا



















