پشاور: (بیورورپورٹ) پشاور میں کار پر فائرنگ،5 افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ علاقے تہکال میں پیش آیا ،ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا،واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، ورسک روڈ و ریگی کے علاقوں میں پولیس کو الرٹ کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی گئی۔
پشاور:کار پر فائرنگ ،5 افراد جاں بحق، ایک زخمی



















