بڑی پیشرفت،کرم میں امن کیلئے فریقین میں معاہدہ،گرینڈ جرگے میں دستخط

کوہاٹ،کراچی،لاہور:(بیورورپورٹ،اپنے نمائندے سے)بڑی پیشرفت،کرم میں امن کیلئے فریقین میں معاہدہ،گرینڈ جرگے میں دستخط کردئیے گئے۔

معاہدے کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، 2008 میں طے مری معاہدے پر عمل کیا جائے گا، فریقین کو اسلحہ جمع کرانا پڑے گا۔

جانب دوسری جانب کراچی اور لاہور میں پارا چنار کی صورتحال کیخلاف مختلف مقامات پر دھرنے جاری رہے،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔