لاہور: ( کورٹ رپورٹر)معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کر لی۔
امجد پرویز نے رجسٹرار آفس کو آگاہ کیا وہ وکالت میں مصروفیت کی وجہ سے جج بننے سے معذرت کر رہے ہیں۔
امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی



















