لاہور: (کورٹ رپورٹر)عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کےلئے اقدامات کرنے کا حکم دےدیا۔
لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے تحریری حکم نامے میں کہا پی ٹی آئی رہنما چودھری مونس الٰہی اور شریک ملزم جبران کو بیرون ملک سے گرفتار کرنے کےلئے دوبارہ اقدامات کئے جائیں، آئندہ سماعت پر اقدامات کی رپورٹ پیش کی جائے۔
منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم



















