عمران کے بدلے عافیہ کی رہائی تجویز زیرغور نہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)دفترخارجہ نے کہا ہے عمران خان کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی تجویز زیر غور نہیں۔

ہفتہ واربریفنگ میںترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہاوزارت کو ایسی کسی تجویز کا علم نہیں ، پاکستان نے بین الاقوامی انسانی حقوق کے فرائض پرعملدرآمدکاعزم کر رکھا ہے، تعمیری و بامعنی بات چیت پر یقین رکھتے ہیں۔