سیﺅل:(مشرق نیوز)صدر جنوبی کوریا نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لی۔
صدر یون سک یول نے ٹی وی پر نشر ہونےوالے قوم سے خطاب میں کہا مارشل لا کا اعلان صدر کی حیثیت سے میری مایوسی کی وجہ سے کیا گیا تاہم میرا عمل عوام کےلئے پریشانی اور تکلیف کا باعث بنا،شہریوں سے تہہ دل سے معافی چاہتا ہوں ،معافی مانگنے کے باوجود صدر یون نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان نہیں کیا۔
صدر جنوبی کوریا نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لی



















