لاہور :( ) دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 جبکہ دہی کی قیمت 200 سے بڑھا کر 220 اور 230 روپے کلو کردی گئی ۔
شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 20 سے 30 روپے کلو تک کا اضافہ کیا گیا ۔
دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ



















