اسلام آباد: ( ) سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے حکومت کو گورنر راج جیسے اقدام پر مجبور کیا جارہا ہے لیکن آخری وارننگ ہے۔
بشریٰ اور علی امین کے وارنٹ نکلے تھے، حکومت کی آنکھیں کھلی ہیں دیکھ رہی ہے کون سا اشتہاری کہاں چھپا ہوا ہے۔
لیگی رہنما نے کہا 26 ویں آئینی ترمیم پر جو اتحادی نہیں بھی تھے ان کو ٹیبل پر بٹھایا، پی ٹی آئی مذاکرات کو کمزوری سمجھ بیٹھی، مسائل پر بات ہوسکتی ہے لیکن این آر آو پر نہیں، پی ٹی آئی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر بھی عمل نہیں کررہی۔
گورنر راج جیسے اقدام پر مجبور کیا جارہا لیکن آخری وارننگ ہے:سینیٹر طلال چوہدری



















