پشاور:(بیورورپورٹ)مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے کہاہے علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں عمران خان کی رہائی تحریک مزید زور پکڑے گی۔
اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہابربریت کر کے جعلی حکومت نے اپنے پاوں پر خود کلہاڑی ماری ،وزیر اعلیٰ کی قیادت پر سب کا پورا اعتماد ہے،معصوم کارکنوں کا خون جعلی حکومت کو اپنے منطقی انجام تک پہنچائے گا۔
عمران خان کی رہائی تحریک مزید زور پکڑے گی‘ بیرسٹر سیف



















