سابق خاتون اول بشریٰ کیخلاف مزید مقدمات درج

گوجرانوالہ،وزیر آباد:(بیورورپورٹ)سابق خاتون اول بشریٰ کیخلاف مزید مقدمات درج کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق مقدمات گھگھڑ منڈی،وزیر آباد میں پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیے،ایف آئی آر زکے متن میں کہا گیا بشریٰ نے پاک سعودیہ جذباتی وابستگی کو ٹھیس پہنچانے کےساتھ تعلقات پر ضرب لگائی،بیان سے مذہبی منافرت کو ہوا ملی۔