کراچی: (بیورورپورٹ) ایک اور تاریخ رقم ،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا تاہم کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس 1781 پوائنٹس اضافے سے 97 ہزار 328 پوائنٹس پر جاپہنچا۔
سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور



















