پرتھ:(ایم این پی)”ڈاکٹر“ بابراعظم سے شاہین کی تکلیف برداشت نہ ہوئی، ویڈیو وائرل ہوگئی۔
پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ کے دوران شاہین آفریدی کو تھرو انگوٹھے پر آکر لگی جس کے باعث شدید تکلیف کا شکار نظر آئے،سابق کپتان بابراعظم نے اپنے دوست شاہین شاہ آفریدی کے انگوٹھے کو کھینچا تاکہ تکلیف کو کم کیا جاسکے بعدازاں فزیو نے آکر فوری طبی امداد دی۔
”ڈاکٹر“ بابراعظم سے شاہین کی تکلیف برداشت نہ ہوئی، ویڈیو وائرل



















