لاہور:( اپنے رپورٹر سے)پنجاب حکومت نے پنجاب ائیر لائنزکے نام سے ائیر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ،فزیبلٹی پر کام بھی شروع کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب ائیر لائنزپرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی ،حکومت کے شیئر ز بھی ہوں گے۔
پنجاب ائیر لائنزلانچ کرنے کافیصلہ،فزیبلٹی پرکام شروع



















