اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے جج ہمایوں دلاور کےخلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے سرکاری افسروں کی ضمانت خارج کردی،درخواست ضمانت قبل از گرفتاری عدم پیروی پر خارج کی گئی۔
وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی مصدق عباسی کی درخواست ضمانت بھی خارج کردی گئی ،علاوہ ازیں سینئر سول جج عباس شاہ نے گرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صدیق کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
جج دلاور کےخلاف پروپیگنڈہ میں ملوث افسروں کی ضمانت خارج



















