اسلام آباد میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہو گئے۔

حیدر شاہ کو گھر کے قریب کار سوار افراد نے نشانہ بنایا،پولیس کے مطابق سب انسپکٹر حیدر شاہ سی آئی اے پولیس میں تعینات تھا،آئی جی اسلام آباد نے قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔