پاکستان، بھارت میں کرکٹ پر بات چیت کاآغاز

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان ،بھارت میں کرکٹ پر بات چیت کاآغاز ہوگیا۔

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ میں ہونےوالی ملاقات کی اندورنی کہانی کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ سے بات چیت کا آغاز کرنے کی بات کی گئی،واضح رہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال فروری میں ہوگی۔