ششاپنگما(ایم این پی)سرباز خان کابڑا کارنامہ، دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنےوالے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔
تبت میں 8 ہزار 27 میٹر بلند چوٹی ششاپنگما سر کرکے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بننے کااعزاز حاصل کیا۔
گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سرباز خان نے دنیا کی بلند ترین 14 چوٹیاں سر کرنے کا سفر 2017 میں شروع کیا اور سب سے پہلے 8 ہزار 126 میٹر بلند نانگا پربت سرکیا ۔
سرباز خان کابڑا کارنامہ، دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنےوالے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے



















