راولپنڈی (بیورورپورٹ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، مکمل فٹ قراردےدیا گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے کیا، معمول کا چیک اپ تھا کسی ایمرجنسی میں طبی معائنہ نہیں ہوا،ہر 2 ہفتے بعد معمول کا چیک اپ ہوتا ہے، بانی پی ٹی آئی کو صحت کا کوئی ایشو نہیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، مکمل فٹ



















