اسلام آباد: (بیورورپورٹ)توشہ خانہ تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کیلئے30ستمبر تک بولیاں طلب کرلی گئیں۔
کابینہ ڈویژن کے مطابق توشہ خانہ میں موصول مختلف کٹیگریز کے تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگایا جائےگا، زیورات ،گھڑیاں اورکارپٹس سمیت دیگر موصول تحائف کی قدر معلوم کی جائےگی ،کامیاب تخمینہ کاروں کےساتھ معاہدہ کیاجائےگا، کامیاب اپریزرز کو تحائف کے تخمینوں کےلئے چارجز ادا کیے جائیں گے۔
توشہ خانہ تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کیلئے بولیاں طلب



















