اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سینٹ نے بھنگ کنٹرول ریگولیٹری اتھارٹی بل منظور کرلیا،بل کی منظوری کےلئے حکومتی سینیٹرز کو لابی سے بلا یا گیا، وزیر قانون نے کہا ایوان میں بل پر ووٹنگ کرائی جائے اور سینٹ نے بھنگ کنٹرول ریگولیٹری اتھارٹی بل 2024 منظور کرلیا ۔
سینیٹر دنیش کمار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا بھنگ پر صوبوں کو قانون سازی کرنے دیں، چرس تو غریبوں کا نشہ ہے، بل کو پاس کرلیں،بلوچستان میں ڈرائیورز چرس کے بغیر گاڑی نہیں چلا سکتے۔
سینٹ نے بھنگ کنٹرول ریگولیٹری اتھارٹی بل منظور کرلیا



















