اسلام آباد:(بیورورپورٹ)معروف عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 50لاکھ کروم بکس تیار کرنے کے اقدام کا آغاز کر دیا،وزیراعظم شہباز شریف کو پہلی کروم بک پیش کی گئی۔
گوگل فار پاکستان آگے بڑھو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی سطح اور پاکستان میں گوگل کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا شراکت داری اور خدمات لائق تحسین ہے،ملک کی نوجوان نسل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ قابل ہے جو پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے،وفاقی و صوبائی حکومتیں نوجوانوں کی تعلیم اور بااختیار بنانے کےلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں۔
شہبازشریف نے کہا5سال میں آئی ٹی برآمدات کا 25 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرنا ہے،آئی ٹی ماہرین اور صنعتکارچھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں اور فری لانسرز کو فروغ دینے کےساتھ ہدف کے حصول میں حکومت کی مدد کےلئے منصوبہ پیش کریں۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















