بہاولنگر: (بیورورپورٹ)ہائے غربت،بجلی بل زیادہ آنے پر سبزی فروش نے موت کو گلے لگا لیا۔
بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر متوفی کے والد نے پولیس کوبتایا بجلی کا بل زیادہ آنے پر بیٹے نے خودکشی کر لی،بیٹا سبزی کی ریڑھی لگاتا تھا،بل 17 ہزار روپے آنے پر دلبرداشتہ تھا،زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کاخاتمہ کیا، کسی کے خلاف کارروائی نہیں چاہتے۔
ہائے غربت،بل زیادہ آنے پر سبزی فروش نے موت کو گلے لگا لیا



















