سلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے معاشی اصلاحات ترجیح ، کچھ لوگ آئی پی پیز پر سیاست کررہے ہیں، پروٹیکٹڈصارفین کو3ماہ کیلئے بجلی بلوں میں ریلیف دیا۔
اسلام آباد میں مرکزی رہنما ایم کیوایم مصطفی کمال کےساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا پنجاب حکومت نے بجلی کے 2سستے ترین پاورپلانٹس لگائے تھے،وزیراعظم نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کااعلان کیاتھا، ڈسکوز کی نجکاری کاعمل شروع ہوچکا، فیصلہ کیاتھا ڈسکوز کوسیاسی مداخلت سے پاک کیاجائے گا،بجلی چوری روکنے کیلئے صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کرکام کررہے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا بجلی بلوں کی ادائیگی میں 10دن کی توسیع کردی ،ہردور میں آئی پی پیز لگتے رہے ہیں،آئی پی پیز پر ریویوکے معاملے پرمشاورت جاری ہے، پوری قوم چاہتی ہے بجلی سستی ہو،کچھ لوگ آئی پی پیز کے معاملے کوسیاست کیلئے استعمال کرناچاہتے ہیں،پاسکو کے افسروں کےخلاف محکمانہ کارروائی کی گئی، فائلر اور نان فائلرز کے اعدادوشمار بھی جلد جاری کردیئے جائیں گے، معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ترجیح ہے، فائلرز میں 50لاکھ لوگوں کا اضافہ ہوا ،ایف بی آر کو ڈیجیٹائزڈ کرنے جارہے ہیں۔
درمیانی عمر میں شوگر کی زیادتی دماغی صحت کو متاثر کر سکتی ہے: نئی طبی تحقیق
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید گر گئی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار، نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط
میگھن مارکل کا بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ
ہماری جماعت کو بھی میرے وزیر اعلیٰ بننے پر ڈر تھا، آج دنیا میں خود کو منوا لیا: مریم نواز
مکہ دفاعی اتحاد میں سٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے: سعودی وزیر دفاع
ڈی آئی خان ، ٹانک، تربت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 مطلوب خوارج سمیت 14 ہلاک
خدشہ ہے خطے کی صورتحال کے باعث معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا: بلاول بھٹو
سعودی وزیر دفاع اورعاصم منیر کے درمیان دفاعی صلاحیتیں مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال
ظلم کی بھی حد ہوتی ہے، اتنا کریں جتنا کل برداشت کر سکیں: ترجمان جے یو آئی



















