مردان: (مشرق نیوز)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے شہباز ،مریم بوریا بستر گول کر لیں، دسمبر میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔
مردان میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاقومی اسمبلی فارم 47 کی اسمبلی ،حکومتی قانون سازی سے سپرمیسی آف لا متاثر ہو رہا ہے،مہنگائی و بجلی بلوں میں اضافے کےخلاف 5 اگست کو نکلیں گے، آ ئی پی پیز معاہدے قوم کے سامنے لائیں، ملک میں قانون ،آئین کی بالادستی انتہائی ضروری ہے۔
شہباز ،مریم تیاری کر لیں، دسمبر میں پی ٹی آئی حکومت ہوگی،اسد قیصر



















