اسلام آباد :(بیورورپورٹ) آئی ایم ایف نے نیا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے پاکستان بجلی پیداوار بڑھانے کی بجائے مالی نقصانات کم کرے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے آئندہ برس 2025 تک بجلی کی پیداوار میں اضافے کی منصوبہ بندی کر رکھی ، حکومتی ویژن کے تحت بجلی کی پیداوار 50 ہزار میگا واٹ تک بڑھانی تھی۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے مطالبہ کیا بجلی پیداوار بڑھانے کی بجائے مالی نقصانات کم کرنے پر توجہ دی جائے، بجلی کی صلاحیت تو پہلے بھی زیادہ ہے تاہم ترسیلی نظام بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں،آئی ایم ایف نے کہا توانائی سیکٹر کے مالی نقصانات اور رسک کو کم کرنے کے اقدامات ہونے چاہئیں، بجلی نرخوں کے حوالے سے فیصلے بھی بروقت کئے جائیں، بجلی کی لاگت میں کمی کو یقینی بنانے کیلئے اصلاحات لائی جائیں،عالمی مالیاتی فنڈ نے مطالبہ کیا ہے بجلی کی غیر ضروری پیداوار بڑھانے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















