مہنگائی کی پھر پرواز،ہفتہ وار بنیادوں پر0.11فیصد اضافہ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی کی پھر پرواز،ہفتہ وار بنیادوں پر0.11فیصد اضافہ،سالانہ بنیادوں پر شرح کم ہوکر23.33 فیصد ہوگئی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران23اشیائے ضروریہ کی قیمتوںمیں اضافہ،6سستی اور 22کی قیمتیں مستحکم رہیں،مہنگی ہونےوالی اشیا میں چکن،دودھ،دالیں شامل ہیں۔