اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کا مقصد معاشی اصلاحات کا ایجنڈا آگے بڑھانا ہے۔
اورنگزیب سے ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پورز کے وفد نے ملاقات کی،توانائی شعبے میں اصلاحات ،سرکاری اداروں کی نجکاری پر تبادلہ خیال کیا گیا ،وفد نے اقتصادی اشاریوں میں بہتری کو سراہا۔
اورنگزیب نے آئی ایم ایف کےساتھ 9 ماہ کے قرض پروگرام کی تکمیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہانئے وسط مدتی قرض پروگرام کےلئے بات چیت جاری ہے،زرمبادلہ ذخائر 9.4 ارب ڈالر ہیں ،سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی مضبوط ہے، جون 2024 میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 12.6 فیصد کی سطح پر آگئی ،ترسیلات زر میں 7.7 فیصد بہتری آئی ،مالی سال 24-2023 میں ٹیکس محاصل میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
روزانہ طویل وقت گاڑی چلانا دل کی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے: جدید تحقیق
آزاد اور خودمختار فلسطین کا قیام پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ فائنل آج، پاکستان ٹائٹل کے دفاع سے ایک قدم دور
اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی شادی میں شوبز ستاروں کے رقص کی ویڈیوز وائرل
آزاد کشمیر، بھارتی ایما پر شرپسندی میں ملوث فسادی ٹولے کی حقیقت بے نقاب
نیتن یاہو کی آئزنکوٹ کو اتحادی حکومت میں پہلے وزیراعظم بننے کی پیشکش
بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال، اہم قانون سازی متوقع
صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم، پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی



















