اقوام متحدہ کا عمران خان پر رپورٹ کی ذمے داری لینے سے گریز

نیویارک:(خواجہ فاروق)اقوام متحدہ نے سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی پر رپورٹ کی ذمہ داری لینے سے گریز کردیا۔

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا ورکنگ گروپ کی پاکستان پر جاری کی گئی رپورٹ آزاد پینل کی سفارشات ہیں،چاہتے ہیں پاکستانی سیاست و بانی پی ٹی آئی کی صورتحال میں مزید مثبت تبدیلی آئے۔