اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے آئی ایم ایف کےساتھ ملکر بجٹ مجبوری میں بنانا پڑا،عالمی مالیاتی فنڈ کاجواب آگیا تو ایوان میں بتائیں گے، امید ہے خوشخبری ہوگی لیکن فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاجنوبی پنجاب کی آبادی کے مقابلے میںزیادہ بجٹ مختص کیا گیا ،ن لیگ کی حکومت نے جنوبی پنجاب میں باقی پنجاب سے 10فیصد زائد لیپ ٹاپ دیئے، وفاقی حکومت کے منصوبے پنجاب نے بنائے، پاکستان ورکس ڈیپارٹمنٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم نے کہابندربانٹ کے باعث پی ڈبلیوڈی محکمہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان ورکس ڈیپارٹمنٹ میں ناقابل بیان کرپشن ہوتی ہے، وزیر خزانہ کی سربراہی میں ڈاون سائزنگ کےلئے کمیٹی بن چکی ، حکومتی اخراجات میں کمی کے نتائج ایوان میں پیش کریں گے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















