مشی گن:(بیورورپورٹ)امریکی ریاست مشی گن کے پارک میں فائرنگ،10افراد زخمی،ملزم نے خود کشی کرلی۔
ملزم نے روچسٹر ہلز میں بروکلینڈز پلاز سپلیش پیڈ میں کھیلنے والے بچوں کو نشانہ بنایا،28 گولیاں چلائیں،اوکلینڈ کاونٹی کے شیرف مائیکل بوچرڈ کے مطابق ملزم نے بار بار پستول اپ لوڈ کیا اور فائرنگ کرتا رہا،پولیس نے گھیرے میں لیاتو خود کو گولی مار لی،زخمیوں میں ایک خاندان کے 3افراد بھی شامل ہیں،8سالہ بچے کے سر میں گولی لگی،حالت نازک ہے۔
امریکہ،پارک میں فائرنگ،10افراد زخمی،ملزم کی خود کشی



















