لاہور: ( ) پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات، پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا گیا ۔
پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات، پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی



















