رفح پر حملے کے تباہ کن اثرات ہوں گے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

جنیوا: ( ) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے رفح پر حملے کے تباہ کن انسانی اثرات ہوں گے۔

انتونیو گوتریس نے امریکہ سے اسرائیل کو رفح پر حملے سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا امریکہ کو دو ٹوک مؤقف لینا چاہیے اور اسرائیل کو رفح پر حملے سے روکنا چاہیے۔


سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے تمام عطیہ دہندگان ملکوں سے اپیل کی انروا کی امداد دوبارہ شروع کریں۔

امید ہے غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت جاری رہے گی۔