اسلام آباد:(بیورورپورٹ)22نومبر 2017میں حکومت نے وزیراعظم کی سربراہی میں دھرناختم کرنے کی ذمہ داری دی ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیا جانےوالا بیان سامنے آگیا۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کو دئیے گئے بیان میں کہامعاہدے پر دستخط اسی لیے کیے کیونکہ تحریک لبیک والے معاہدے پر آرمی چیف کے دستخط چاہتے تھے،معاہدے پر دستخط کی اجازت آئی ایس آئی چیف ،آرمی چیف نے دی ،فیض حمید نے کہادھرنا منظم نہیں بلکہ ختم کرایا ،تحریک لبیک کے مالی معاملات کی تحقیق نہیں کی گئی کیونکہ مینڈیٹ نہیں تھا۔
2017میں حکومت نے دھرناختم کرنے کی ذمہ داری دی،فیض حمید



















