طلب میں کمی،نیپر ا نے بجلی مہنگی ہونے کاعندیہ دےدیا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)طلب میں کمی،نیپر ا نے بجلی مہنگی ہونے کاعندیہ دےدیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور پر 12 فیصد کمی آئی، طلب میں مسلسل کمی کی وجہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے، موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ ہے،وزارت توانائی ،سی پی پی اے کمرشل بنیادوں پر لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا پرپوزل جمع کرا ئیں۔