دہلی: ( ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا۔
نریندر مودی نے کہا پاکستان کے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بھارت نے ہمیشہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول میں خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کی وکالت کی ہے۔
پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا:مودی



















