غزہ:(مشرق نیوز)غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قرار دےدیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق جنگ کے نتیجے میں ہزاروںشہری شہید اور زخمی ہوگئے ،غزہ کی 17 لاکھ آبادی (کل آبادی کا 70 فیصد) کو نقل مکانی کرنی پڑی، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں خوراک سمیت بنیادی ضروریات کی شدید قلت ،بنیادی شہری انفرا سٹرکچر بھی تباہ ہوگیا ،شہید ہونے والوں میں13 ہزار سے زائد تعداد بچوں کی ہے،رہائشی عمارتیں،سکول ،ہسپتال ملبے کاڈھیر بن چکے۔
ادھر حماس نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا ،نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،حماس نے دعویٰ کیا خان یونس میںجانبازوں نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنایااور صہیونی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا،متعدد فوجی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں،اسرائیلی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے چاروں فوجی کمانڈو بریگیڈ کا حصہ تھے،شناخت کیپٹن آئیڈو، سارجنٹ امیتی ایون شوشن، سارجنٹ ریف ہاروش اور سارجنٹ الائی زائر کے نام سے ہوئی ۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















