اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے عید کے بعد بڑے جلسوں کااعلان کردیا۔
سابق وزیر مملکت ورہنما پی ٹی آئی علی خان نے کہاعید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے،جلسوں کےساتھ پرامن احتجاج بھی حق ہے، جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا کسی بھی پبلک مقام پر کیا جائے گا،پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کارکن کسی کو موقع نہ دیں کہ 9 مئی والے ڈرامے کا معاملہ ہو۔
پی ٹی آئی نے عید کے بعد بڑے جلسوں کااعلان کردیا



















