20ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی

لاہور: (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 20ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے عہدے پر ترقی دےدی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں مصباح ، منصف خان ، نوید انجم سلیمی ، ہمایوں سعید ، راجہ شاہد ضمیر ،مظہر سلیم ودیگر شامل ہیں۔