لاہور: ( ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا، اطلاع ملتے ہی سی ٹی ڈی حکام اور پولیس لاہور ہائیکورٹ پہنچے۔
جسٹس علی باقر نجفی تک خط پہنچنے کے بعد اب لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو ملنے والے مشکوک خطوط کی تعداد 6 ہوگئی ۔
جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول



















