اسلام آباد(بیورورپورٹ) عوام کو عید کا تحفہ،پٹرول9.66 روپے لٹر مہنگا،ڈیزل3.32 روپے لٹرسستا،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا-
اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت289.41 روپے مقرر کردی گئی۔
نئے نرخوں کا اطلاق آئندہ 15روز کے لئے ہوگا۔
عوام کو عید کا تحفہ،پٹرول9.66 روپے لٹر مہنگا



















