اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہاہے شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، 5سال پور ے کریں گے،پی ٹی آئی والے13سال سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا9مئی والی ذہنیت ملکی ترقی کو روک رہی ہے،پارلیمنٹ کے اندر حملہ کیا گیا،ایک بار پھر 2013کا رویہ اور ذہنیت دیکھی گئی، تحریک انصافی کی سوچ نے نوجوانوں کو بدتمیزی سکھائی ،2018میں رکا ترقی کاسفر دوبارہ شروع ہوگا۔
ترجمان ن لیگ نے کہاکبھی شہدا کے مجسموں کو ٹھوکریں نہیں ماریں، 2013 والے بدلے نہ بدلنے والے ہیں، دھاندلی کا شور مچاکر ملک میں تماشہ لگایا ہوا ہے اگر کوئی شکایت ہے تو الیکشن کمیشن جائیںاسی طرح شور مچاتے اورپیٹتے رہیں گے،کیاخیبرپختونخوا میں دھاندلی نہیں ہوئی،پی ٹی آئی والے 13 سال سے وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہے ہیںاورکچھ نہیں آتا۔
مریم اورنگزیب نے کہا شہبازشریف نے ایوان میں اپنا ویژن دیا ،تمام اتحادی ملکر مکمل کریں گے،شہباز شریف نے پہلے بھی پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،4سال تمام شعبوں کو برباد کیا گیا اب شفافیت اور عوامی خدمت کا دور پھر سے شروع ہوگا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















