لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور قلندرز کیلئے اچھی خبر،ویسٹ انڈین کے وکٹ کیپر بیٹر شائی ہوپ نے ٹیم کو جوائن کر لیا۔
شائی ہوپ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ ( بی پی ایل ) میں مصروف ہونے کے باعث فوری پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر سکے تاہم ہوپ اب پی ایس ایل کے باقی میچز میں لاہور قلندرز کو مکمل دستیاب ہوں گے۔
لاہور قلندرز کیلئے اچھی خبر،شائی ہوپ نے ٹیم کو جوائن کر لیا



















