فیصل آباد:(بیورورپورٹ)سابق اپوزیشن لیڈر ورہنما ن لیگ راجہ ریاض نے دعویٰ کیاہے سابق کمشنر راولپنڈی کو اوورسیز نے 25 کروڑ میں خریدا،الزامات جھوٹے ہیں،لیاقت چٹھہ کرپٹ ترین شخص ہے، نگران وزیر داخلہ نام ای سی ایل میں ڈالیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہاپی ٹی آئی انتخابات میں ناکام ہوئی لیکن ہار ماننے کو تیار نہیں،9مئی ٹوکرنے کی کوشش کی گئی ،دوبارہ بھی ایسی حرکتیں کریں گے،ن لیگ حکومت بنانے جارہی ہے، علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ بناتووفاق پرحملہ آورہوگا، ادارے پی ٹی آئی رہنما پردرج مقدمات کی انکوائری کریں۔
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص



















