لاہور:(کامرس رپورٹر) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صارفین کو گیس احتیاط سے استعمال کرنے کامشور ہ دےدیا۔
حکام نے اووربلنگ کی شکایات پر کہاصارف کو شکایت ہے تو اوگرا یاعدالت سے رجوع کر سکتا ہے،گیس ٹیرف و دیگر ٹیکس حکومت نے لگائے ہیں، گیس دنیا بھر میں مہنگی ہو چکی،سب کو احتیاط سے استعمال کرنا ہو گا۔
گیس دنیا بھر میں مہنگی ، احتیاط سے استعمال کریں، سوئی ناردرن



















