تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ کے پی کیلئے نامزد کر دیا 2 سال پہلے شیئر کریں پشاور (مشرق نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے نامزد کر دیا۔