پارٹی قیادت کاحکم نظر انداز،فیصل آباد میں اصلی شیر کےساتھ ریلی،عوام کی سیلفیاں

فیصل آباد:(بیورورپورٹ)پارٹی قیادت کاحکم نظر انداز،فیصل آباد میں لیگی امیدواروں نے اصلی شیر کےساتھ ریلی نکالی اور شیر کو پنجرے میں بند کرکے گاڑی پر حلقے کے مختلف علاقوں کا چکر لگایا ۔

اصلی شیر کو دیکھنے اور سیلفیاں بنانے کےلئے عوام کا رش لگا رہا جبکہ ہجوم کو دیکھ کر پنجرے میں بند شیر گھبرا گیا۔