عدم ثبوت،کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا

کوئٹہ (بیورورپورٹ)عدم ثبوت،کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا،پولیس کے مطابق کیس میں خدیجہ شاہ کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کردیا ۔

واضح رہے خدیجہ شاہ 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس ریمانڈ پر تھیں،12 دسمبر کو راہداری ریمانڈ پر لاہور سے کوئٹہ منتقل کیا گیا، پولیس نے عدالت میں پیش کرنے کی بجائے ضمانت پر رہا کردیا۔