پشاور (بیورورپورٹ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ،سابق صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو نیب خیبرپختونخوا نے طلب کرلیا۔
اعلامیے کے مطابق تینوں کونوٹس جاری کرکے10 جنوری کو طلب کیا گیا،سابق وزرا، سابق سپیکر قومی اسمبلی کےخلاف مردان صوابی روڈ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کی شکایات موصول ہوئیں۔
کرپشن الزامات، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی نیب طلب



















