اسلام آباد (بیورورپورٹ)عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر سابق وزیراعظم شہبازشریف، خواجہ آصف، شیری رحمن و دیگر کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق پاکستان اور الیکشن کمیشن کو بھی فریق بنایا گیا ، درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا تمام افراد پارلیمنٹ میں عدلیہ کے امور زیر بحث لائے، پارلیمنٹ میں عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر آرٹیکل 62(1) (ایف) کے تحت کارروائی کی جائے،درخواست شہری ظہور ناصر تاگا کی جانب سے دائر کی گئی ۔
شہباز، خواجہ آصف و دیگر کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر



















